
اینٹی کرپشن نے فراڈ کیس میں نجف حمید کو گرفتار کرلیا
راولپنڈی: محکمہ اینٹی کرپشن ٹیم نے فراڈ کیس میں سابق نائب تحصیلدار سردار نجف حمید لطیفال کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فراڈ کیس میں سابق نائب تحصیلدار چکوال نجف حمید کی ضمانت منسوخی کے بعد اینٹی کرپشن کی جانب سے نجف حمید کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی .جس کے بعد وہ فرار ہوگئے…