
معروف بالی وڈ جوڑی کی علیحدگی ہوگئی، بھارتی میڈیا نے تصدیق کردی
بالی وڈ کی نامور جوڑی نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی۔بھارتی میڈیا پر اداکارہ تمنا بھاٹیا اور وجے ورما کی جلد شادی کے چرچے تھے تاہم اب دونوں نے باہمی رضا مندی سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور جوڑے کے درمیان جاری رومانوی تعلقات کا خاتمہ ہوچکا ہے۔اداکار اور اداکارہ نے باقاعدہ بریک اپ…