چیمپیئنز ٹرافی:آسٹریلوی ٹیم کو بڑا دھچکا‘دواہم پلیئرٹیم سے باہر

آسٹریلیا ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز سمیت اہم فاسٹ بولر پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہوگئے۔بھارت کے خلاف گواسگر بارڈر ٹرافی کے دوران پیٹ کمنز ٹخنے کے مسائل کا شکار ہوئے تھے لیکن اب تک وہ صحتیاب نہیں ہو سکے جبکہ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھی کولہے اور پنڈلی میں کھنچاو…

Read More

روی شاستری کی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے والی ٹیموں سے متعلق پیشگوئی

کراچی:سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کے بعد بھارت کے سابق کپتان روی شاستری نے بھی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل کھیلنے والی ٹیموں سے متعلق پیش گوئی کی ہے۔آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کرتے ہوئے روی شاستری نے پیشگوئی کی کہ چیمپیئنز ٹرافی 2025 کا فائنل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جا سکتا…

Read More

پاک، بھارت مقابلے کی گونج ورلڈ ایتھلیٹکس میں بھی نظر آنے لگی

لاہور: پاکستان اور بھارت معرکے کی گونج ایتھلیٹکس کے ٹریک اور فیلڈ پر بھی نظر آنے لگی۔ورلڈ ایتھلیٹکس 2025 کے پوسٹر پر پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا کی تصاویر لگا دی گئیں۔رواں سال ستمبر میں ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس ہوں گی، عالمی تنظیم نے ایونٹ کی مارکیٹنگ میں پاکستان اور بھارت…

Read More

چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان کے اسکواڈ پر بھارت کو تشویش ہونے لگی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان کے اسکواڈ پر بھارت کو تشویش ہونے لگی۔بھارتی اسپورٹس جنرلسٹ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستانی اسکواڈ کا ذکر کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا کہ محض ایک اسپنر کے ساتھ گرین شرٹس چیمپئینز ٹرافی کھیلنے میدان پر اُتر رہا ہے۔اسپورٹس تک کے پلیٹ فارم پر ایک…

Read More

ہر اہم ایونٹ سے قبل فہیم اشرف کیسے اسکواڈ کا حصہ بن جاتے ہیں؟ فینز بھرک اُٹھے

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اسکواڈ میں پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں آل راؤندر فہیم اشرف کو شامل کرنے پر سلیکشن کمیٹی شدید تنقید کی زد میں آگئی۔گزشتہ روز سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے ٹیم کا اعلان کیا، جس میں کپتان محمد رضوان، نائب کپتان سلمان علی آغا کے علاوہ بابراعظم، فخر…

Read More

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پی سی بی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا، ٹیم میں فخرزمان خوشدل شاہ، سعود شکیل اور فہیم اشرف کی واپسی ہوئی ہے۔ سلیکٹر اسد شفیق نے چیمپیئنز ٹرافی کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہوم کنڈیشنز میں…

Read More

سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کرکٹ میں واپسی کا اعلان

4 سال قبل تمام طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہنے والے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا۔منگل کو سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے تصدیق کی کہ شائقین کرکٹ ایک بار پھر انہیں میدان میں کرکٹ کھیلتا دیکھیں گے۔ اے بی ڈی ویلیئرز…

Read More

معین خان پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی پلئیرز کے درمیان دوستانہ ماحول ناراض

قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کا بھارتی پلئیرز کیساتھ اوور فرینڈلی رشتے پر برہمی کا اظہار کردیا۔سابق کرکٹر نے معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے موجودہ پاکستانی کرکٹرز اور بھارتی پلئیرز کیساتھ میدان پر ہونیوالے دوستانہ ماحول پر سخت تشویش…

Read More

ویسٹ انڈیز کی 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح

ملتان: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ ویسٹ انڈیز نے تیسرے دن 120 رنز سے جیت لیا اور 2 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو جیت کے لیے 245 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم…

Read More

پاکستان کا پہلی اننگز کا مایوس کُن آغاز، ٹیم 154 رنز پر ڈھیر

سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کی پہلی اننگز میں پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف 154 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اسپنرز نے محض ایک گھنٹے میں ویسٹ انڈیز کے 7 ابتدائی بلےبازوں کو پویلین روانہ کیا، کپتان کریگ براتھ 9، میکل لیوس 4، جسٹن گریوز…

Read More
en_USEnglish