
کشتی حادثے کے حوالے سے خراب کارکردگی، ڈی جی ایف آئی اے کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈی جی ایف آئی اے…