
سلیکٹرز “شاداب” کو کپتان بنانا چاہتے ہیں، سابق کرکٹرکا دعویٰ
قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے دعویٰ کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے سلمان علی آغا کو کپتان بنانے کا مقصد شاداب کو مستقبل میں ٹیم کی قیادت دینا ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ جنوری 2024 کے بعد سے پاکستان نے ٹی20…