پاک بھارت میچ؛ کون جیتے گا! ہندو بابا کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ٹاکرے سے قبل ہندو آئی آئی ٹی بابا کی نئی یپیشگوئی سے شائقین کرکٹ حیران کردیا ہے۔بھارت میں درست پیش گوئیوں کے لیے مشہور آئی آئی ٹی بابا نے دنیا کی سب سے بڑے حریف پاک بھارت میچ پر پیشگوئی کرکے زبردست بحث چھیڑ…

Read More

قومی ٹیم کی سلیکشن میں’پرچی’ کی باتوں پر وسیم اکرم میدان میں آگئے

چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سابق کپتان اور لیجنڈ وسیم اکرم قومی اسکواڈ سلیکشن کی حمایت میں سامنے آگئے۔وسیم اکرم نے ٹیم کے انتخاب میں جانبداری کے الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے اس بات پر…

Read More

“چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت گروپ مرحلے سے باہر ہوجائے گا”

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارت کے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے گروپ مرحلے سے باہر ہونے کی پیشگوئی کردی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ نیوزی لینڈ گروپ اے میں سب سے زیادہ متوازن ٹیم ہے اور مجھے…

Read More

پاکستان کو بڑا دھچکا: انجری کے باعث فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سے باہر

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق قومی ٹیم بھارت کے خلاف 23 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے کراچی سے دبئی کے لیے آج روانہ ہو گی تاہم فخر زمان…

Read More

شاہینوں کا چیمپئنز ٹرافی میں مایوس کن آغاز، کیویز کے ہاتھوں 60 رنز سے شکست

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن پاکستان کو 60 رنز سے شکست دیدی۔321 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 47.2 اوورز میں 260 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔321 پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز سعود شکیل اور بابر اعظم نے کیا جو…

Read More

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بابر اعظم کو دھچکا

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بابر اعظم سے پہلی پوزیشن چھن گئی، بھارت کے شبمن گل ٹاپ بیٹر بن گئے۔آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء سے قبل پلیئرز رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم پہلی پوزیشن سے محروم ہوگئے، بھارت کے شبمن گل ون ڈے کے نمبر ون بیٹر بن گئے۔رپورٹ کے…

Read More

چیمپئینز ٹرافی: کپتانوں کے اینیمیٹڈ پرومو نے دھوم مچا دی

لاہور: آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے کپتانوں کے اینیمیٹڈ پرومو نے دھوم مچا دی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میگا ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کے کپتانوں کا نیا اینیمیٹڈ پرومو جاری کر دیا۔آئی سی سی نے اپنے تمام سوشل میڈیا ہینڈلز پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں تمام ٹیموں…

Read More

بھارتی کرکٹرز کو ’ایک شرط‘ کیساتھ اہلیہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو اہلیہ اور اہلِ خانہ کو غیر ملکی دوروں پر ساتھ نہ رکھنے کی پالیسی پر معمولی سا یو ٹرن لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹرز کو چیمپئنز ٹرافی کے دوران ایک شرط کے ساتھ اپنی بیویوں اور اہلِ خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔اس سے…

Read More

بھارتی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’ لکھ دیا گیا، انتہا پسند آگ بگولہ

پیسوں اور اثر رسوخ کا استعمال کرنیوالے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اپنی ٹیم کی جرسی پر ‘پاکستان’ (میزبان ملک کا نام) چھپوانا پڑ گیا۔بھارتی ٹیم کی جرسی کی رونمائی میں کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی، رویندر جڈیجا، ہاردک پانڈیا اور ارشدیپ سنگھ سمیت بھارتی کرکٹرز کو نئی رنگین جرسی میں تصاویر کھنچواتے…

Read More

چیمپئنز ٹرافی میں بہترین کھیل پیش کرینگے: محمد رضوان

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ غلطیوں سے سیکھ رہے ہیں، چیمپئنز ٹرافی میں بہترین کھیل پیش کریں گے۔نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ٹرائی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈکے خلاف پہلے خود بیٹنگ کی تاکہ ہمیں اپنی غلطیاں…

Read More
en_USEnglish