
پاکستان کے افغانستان میں فضائی حملے: تعلقات میں کشیدگی
اسلام آباد/کابل:پاکستان کی جانب سے افغانستان میں فضائی حملوں کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی دیکھی جارہی ہے طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستانی طیاروں کی پکتیکا اور خوست کے علاقوں میں بمباری سے پانچ خواتین اور تین بچوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں. پاکستان…