چیمپئنز ٹرافی،بھارت نے پاکستان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ،فیوژن ہائبرڈ ماڈل پر رضامند

لاہور:بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے اور چیمپئنز ٹرافی 2025ءکے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کے فیوژن ہائبرڈ ماڈل پر رضامندی ظاہر کر دی۔2026کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک-بھارت میچ بھارت میں نہیں بلکہ سری لنکا میں منعقد ہوگا، پی سی بی کا بڑا مطالبہ پورا ہونے کے…

Read More

نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے متفقہ طور پر منظور

سینیٹ سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 متفقہ طور پر منظور ہو گیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کردہ بل میں ارکان سینیٹ کی متعدد ترامیم بھی منظور کی گئی ہیں۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی دوسری شہریت کا حامل شخص نیشنل…

Read More

تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے پیغام نہیں بھیجا،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کا پیغام بھیجا تو ہماری طرف سے انکار نہیں ہوگا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنائی ہے لیکن مذاکرات کا پیغام نہیں…

Read More

سانحہ 9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

سرگودھا: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عدم حاضری پر سانحہ 9 مئی کے مقدمہ کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی احمد خان بھچر، خاتون رہنماء عالیہ حمزہ اور دیگر کارکن عدالت میں…

Read More

مائنس عمران مذاکرات نہیں ہونگے، صاحبزادہ حامد رضا

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ مذاکرات کی گائیڈ لائنز بانی پی ٹی آئی ہی دیں گے، مائنس عمران مذاکرات نہیں ہوں گے۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا کہ ابھی تک حکومت سے مذاکرات کی…

Read More

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت

اسلام آباد: سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متلعق کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔جسٹس امین الدین نے کہا ہے کہ آج صرف فوجی عدالتوں والا…

Read More

مذاکرات کرنے ہیں تو کریں ورنہ 14 دسمبر دور نہیں،پی ٹی ٓائی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے مذاکرات کا ایک موقع دیا ہے، اگر مذاکرات کرنے ہیں تو کریں ورنہ 14 دسمبر دور نہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اگر یہ سنجیدہ…

Read More

برازیل : بارش اور طوفان سے تباہی، 25 افراد ہلاک

برازیل کے جنوب مشرقی علاقوں میں بارش اور طوفان سے ہر طرف تباہی مچ گئی اور مختلف حادثات میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کی ریاست ریوڈی جنیرو میں بارش اور سیلاب سے ہزاروں لوگ بےگھر ہو گئے، ریو ڈی جنیرو میں 10 افراد ہلاک ہوئے جبکہ اسپیریتو…

Read More

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں 30 مارچ کو جلسہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ریجنل صدر پی ٹی آئی عامر مسعود مغل کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے واضح کر دیا ہے کہ امن و امان…

Read More

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ کے سپرد

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی سربراہی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپ دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف نے اقتصادی رابطہ کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی۔ای سی سی کے چیئرمین وزیر خزانہ محمد اورنگزیب خود ہوں گے، اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔وزیر اقتصادی امور، وزیر…

Read More
en_USEnglish