شوکت یوسفزئی نے 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی کے حق میں 15 کروڑ ہرجانہ کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ شوکت یوسفزئی کی طرف سے ایڈیشنل سیشن جج اعجاز الرحمان کی عدالت میں دائر درخواست میں استدعا کرتے ہوئے کہا گیا…