ہمارا جھگڑا پاک فوج سے نہیں:شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءشیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہمارا جھگڑا پاک فوج سے نہیں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے،فوج اور ریاست کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانایہ عمران خان بھی نہیں چاہتا تھاکچھ لوگوں کی دکانداری ہی اس پر چل رہی ہے، میرے خلاف مہم چلانے میں میرے اپنے مہربانوں کا…