
دولہا شادی سے ایک روز قبل اپنے ہی گھر سے فرار
تلنگانہ: شادی نئی زندگی کی شروعات ہوتی ہیں جس میں دو مختلف انسان زندگی بھر کیلئے ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے کا عہد کرتے ہیں لیکن ایک دولہا اپنی شادی سے ایک دن قبل ہی اپنے گھر سے فرار ہوگیا۔یہ عجیب واقعہ بھارت کی ریاست تلنگانہ میں پیش آیا جہاں لڑکی والے بارات کی راہ…