Khizar Hayat

وینا ملک کی اپنے منیجر کے ساتھ نئی وائرل تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا

پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی نئی وائرل تصاویر نے ان کے مداحوں کے درمیان ایک نئے سوال کو جنم دے دیا ہے۔کیا وینا کے منیجر صائم ایوب صرف ان کے منیجر ہیں، یا وہ ان کے ’’خفیہ‘‘ بوائے فرینڈ بھی ہیں؟ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں وینا اور صائم کے درمیان قربت…

Read More

سی ٹی ڈی کی کارروائی، لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا

لاہور: سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کےد وران لاہور سے 2 فتنہ الخوارج سمیت پنجاب کےمختلف شہروں سے 20 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی…

Read More

ایوان صدر نے حکومت سے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد: ایوان صدر نے حکومت سے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی۔ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب سے قبل ایوان صدر نے حکومت سے ایک سال کی کارکردگی رپورٹ مانگ لی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر اپنے خطاب میں حکومت کی ایک سالہ کارکردگی کے…

Read More

پنجاب: ملکی تاریخ میں پہلی بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلے بار دیہی خواتین کیلئے خصوصی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں دوردراز اضلاع میں مرحلہ وار 25 بسوں پر مشتمل ماس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں ہر دیہی تحصیل…

Read More

ٹرمپ کی زیلنسکی سے شدید تلخ کلامی، یوکرینی صدر کو وائٹ ہاؤس سے چلتا کر دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ غصے میں آگئے، ملاقات میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی موجود تھے۔یوکرینی صدر نے امریکی نائب صدر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

Read More

20 ارب کے رمضان پیکیج 2025 کا افتتاح، 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان رمضان پیکیج 2025 کا افتتاح کر دیا جس سے 40 لاکھ خاندان مستفید ہوں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج 2025 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 40 لاکھ گھرانوں (تقریباً 2 کروڑ پاکستانیوں) کو ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 5 ہزار روپے فی خاندان…

Read More

چین اور پاکستان کے درمیان انسانی اسپیس مشن سے متعلق اہم معاہدہ

پاکستانی خلائی ایجسنی سپارکو اور چینی خلائی ایجنسی کے درمیان پاکستان کے پہلے مینڈ اسپیس مشن کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تحقیق میں تعاون کے سمجھوتے کی دستاویز کے تبادلے کی تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اس پہلے…

Read More

راکھی ساونت نے سلمان خان کیلئے پاکستانی دلہن ڈھونڈ لی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی پاکستانی بہو بننے کی خواہش تو اب تک پوری نہ ہو سکی لیکن انہوں نے اپنے منہ بولے بھائی سلمان خان کیلئے پاکستانی دلہن پسند کر لی۔سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے باعث اداکارہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔…

Read More

امیتابھ کی ٹوئٹ نے مداحوں میں ہلچل مچادی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی جانب سے حال ہی میں کی گئی ٹوئٹ سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ امیتابھ بچن نے ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’Time to go (جانے کا وقت آگیا ہے )‘، اس ٹوئٹ نے مداحوں کے درمیان کئی قیاس آرائیوں کو جنم…

Read More

لڑکی کی قبر کھودنے والا گرفتار؛ ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے

راولپنڈی:تھانہ چونترہ کی حدود میں واقع قبرستان میں لڑکی قبر کھودنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم یاسین بخاری کے قبضے سے آدھے انسانی دھڑ کا مٹی کا پتلا ،7 تعویز اور لوہے کی تار سے بندھی 7 کیلیں وغیرہ برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے جائے تدفین پر…

Read More
en_USEnglish