Khizar Hayat

راکھی ساونت نے سلمان خان کیلئے پاکستانی دلہن ڈھونڈ لی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کی پاکستانی بہو بننے کی خواہش تو اب تک پوری نہ ہو سکی لیکن انہوں نے اپنے منہ بولے بھائی سلمان خان کیلئے پاکستانی دلہن پسند کر لی۔سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس کے باعث اداکارہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔…

Read More

امیتابھ کی ٹوئٹ نے مداحوں میں ہلچل مچادی

بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کی جانب سے حال ہی میں کی گئی ٹوئٹ سے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ امیتابھ بچن نے ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’Time to go (جانے کا وقت آگیا ہے )‘، اس ٹوئٹ نے مداحوں کے درمیان کئی قیاس آرائیوں کو جنم…

Read More

لڑکی کی قبر کھودنے والا گرفتار؛ ہوش ربا انکشافات سامنے آگئے

راولپنڈی:تھانہ چونترہ کی حدود میں واقع قبرستان میں لڑکی قبر کھودنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم یاسین بخاری کے قبضے سے آدھے انسانی دھڑ کا مٹی کا پتلا ،7 تعویز اور لوہے کی تار سے بندھی 7 کیلیں وغیرہ برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے جائے تدفین پر…

Read More

دبئی کا گولڈن ویزا حاصل کرنے کا سب سے پاپولر طریقہ سامنے آگیا

دبئی: دبئی میں 10 سالہ رہائشی ویزا (گولڈن ویزا) حاصل کرنے کے لیے پراپرٹی سرمایہ کاری سب سے مقبول طریقہ بن گیا ہے، اور 2 ملین درہم یا اس سے زیادہ مالیت کی جائیداد خریدنے والے افراد اس ویزا کے لیے اہل ہو سکتے ہیں۔2025 کے پہلے دو ماہ میں، دبئی میں 2 ملین درہم…

Read More

خودکش حملہ آور نے کہاں دھماکا کیا؛ ٹارگٹ کیا تھا؟

نوشہرہ:مدرسہ جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کی اطلاع ملنے پر 4 ایمبولینس مع میڈیکل ٹیموں اور فائر ٹیم موقع پر پہنچیں اور 20 افراد کو نکال کر ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ایکسپریس…

Read More

دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید

نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا ہو گیا جس میں 4 افراد شہید جبکہ 12 زخمی ہوئے ہیں۔آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 4 افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ دھماکے میں 12 افراد زخمی ہیں۔پولیس کے مطابق…

Read More

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز،اہم کھلاڑیوں کو ڈراپ کرنے کی بازگشت

لاہور: چیمپئنز ٹرافی میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے ڈراپ ہونے کے خدشے کے پیش نظر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں نے اگلی سیریز میں بریک لینے کے لیے مشاورت شروع کردی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیدار قومی کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سخت ناخوش ہیں۔ذرائع کے…

Read More

9 مئی جوڈیشل کمیشن تشکیل کیس: پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے سانحہ 9 مئی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے پر تحریک انصاف کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کی، عمران خان…

Read More

نوشہرہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت متعدد افراز خمی

نوشہرہ: نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکا ہو گیا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا، دھماکے میں مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامدالحق بھی شدید زخمی ہوئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ…

Read More

’گالم گلوچ کے بعد فائرنگ، خون صاف کیا‘ گواہ کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی کے علاقے ڈیفنس کے رہائشی نوجوان مصطفیٰ عامر کے قتل کے مقدمے میں گواہ غلام مصطفیٰ نے ملزم ارمغان کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بطور ملزم شناخت کرلیا۔ڈان نیوز کے مطابق سٹی کورٹ میں مصطفیٰ عامر قتل کیس کی سماعت کے دوران 2 گواہوں کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے پیش کیا گیا، اس…

Read More
en_USEnglish