Khizar Hayat

کریتی سینن اور کبیر باہیا کی شادی کی افواہیں زور پکڑنے لگیں

ممبئی:بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن کی اپنے بوائے فرینڈ کبیر باہیا سے شادی کی افواہوں نے زور پکڑ لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں کریتی سینن اور کبیر باہیا ایک ساتھ دہلی کے ایئر پورٹ پر دکھائی دیئے۔بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ دہلی کبیر باہیا…

Read More

لڑکی نے بغیر اجازت لڑکے کے گھر درجنوں پیزے بھجوا دیئے

نئی دہلی: کہا جاتا ہے کہ محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہوتا ہے اس پر عمل کرتے ہوئے لڑکی نے بغیر اجازت لڑکے کے گھر درجنوں پیزے بھجوا دیئے۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر گروگرام سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ایوشی راوت نے ویلنٹائن ڈے پر کیش آن ڈیلیوری…

Read More

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی دو ٹکے کی قرار

لاہور: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کو دو ٹکے کی قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ یہ دو ٹکے کی سیاسی کمیٹی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ہونیوالے سلوک پر خاموش رہی لیکن ایک…

Read More

ضلع کرم میں امدادی اشیاء کے قافلے پر فائرنگ، گاڑیوں میں لوٹ مار

پشاور:ضلع کرم میں امدادی اشیاء کے قافلے پر ایک بار پھر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے بعد امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار بھی کی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کرم کے علاقے اوچت میں حملہ آوروں کی جانب سے 100 گاڑیوں پر مشتمل ٹرکوں کے قافلے پر فائرنگ کی گئی۔عینی…

Read More

سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں، 15 خارجی ہلاک، لیفٹیننٹ حسان سمیت 4 جوان شہید

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں میں 15 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ محمد حسان سمیت 4 جوانوں نے بھی مادرِ وطن پر اپنی جان نچھاور کر دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری…

Read More

سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے پنجاب حکومت کا بڑااقدام

لاہور میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی کیلئے لاہور میں 10 رمضان ماڈل بازار قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی زیرصدارت رمضان بازاروں کے انتظامات پر اجلاس ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، ڈی او انڈسٹری، سیکریٹری مارکیٹ کمیٹی اور جی ایم ماڈل…

Read More

حکومت کے مذاکرات میں پہل نہ کرنے کے فیصلہ پرپی ٹی آئی کا رد عمل آگیا

حکومت کے مذاکرات میں پہل نہ کرنے کے فیصلہ پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔پی ٹی آئی کے سینئررہنماسینیٹر علی ظفر نےنجی ٹی وی سےخصوصی گفتگو میں کہا اگر حکومت کو مذاکرات میں دلچسپی نہیں تو پھر ہمیں بھی نہیں،خرابیوں پر نصیحت کے لیےکھلا خط لکھنا سابق وزیراعظم کا حق ہے۔سابق وزیراعظم نصیحت دےرہےہیں…

Read More

سیب یا اس کا جوس؟ دونوں میں سے زیادہ فائدے مند کون؟

سیب میں قدرت نے آئرن کا خزانہ رکھنے کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں سے بچانے کی خوبیاں بھی رکھی ہیں۔انگریزی کی ایک کہاوت ‘دن میں ایک سیب کا استعمال آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھے’ تو سنی ہی ہوگی جی بالکل یہ درست ہے کہ سیب میں قدرت نے ایسے فائدے رکھے ہیں جو…

Read More

پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے، جنرل سید عاصم منیر

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے، فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا خطاب زرعی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ جدید زراعت میں صوبہ پنجاب…

Read More

امیتابھ بچن کا بینکاک میں اسٹرپ کلب کا دورہ، ساتھی نے راز فاش کردیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے متعلق ان کے ساتھ کام کرنے والے ہدایت کار نے انکشاف کیا ہے کہ بگ بی نے بینکاک میں اسٹرپ کلب کا دورہ کیا تھا جہاں کا ماحول دیکھ کر ’’ان کا دماغ اڑ گیا‘‘۔ہدایت کار اپوروا لکھیا نے امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’ایک اجنبی‘‘ میں…

Read More
en_USEnglish