Khizar Hayat

وینا ملک کی نئی تصاویر پر مداح شش و پنج میں مبتلا

لاہور:معروف پاکستانی اداکارہ و ٹی وی میزبان وینا ملک کی نئی تصاویر نے مداحوں کو کشمش میں مبتلا کردیا۔حال ہی میں اداکارہ وینا ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئرکیں جن میں وہ ایک لڑکے کے ساتھ بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں۔اس نامعلوم لڑکے کے ساتھ وینا ملک…

Read More

مقروض خاتون نے قرض دینے والی کمپنی کے ایجنٹ سے شادی رچا لی

بہار: بھارت میں مقروض خاتون سے سود پر قرض دینے والی کمپنی کے ایجنٹ سے شادی رچا لی۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست بہار میں یہ عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں اندرا کماری نامی خاتون نے 2022 میں نکول شرما سے شادی کی تھی جو شراب پینے کا عادی ہے،…

Read More

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور لیا۔بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کر کے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔اس فہرست میں پہلے نمبر پر جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ موجود…

Read More

گوہر رشید اور کبریٰ خان رشتہ ازدواج میں منسلک، خانہ کعبہ سے تصویر شیئر

پاکستان شوبز کے معروف اداکار مرزا گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔گوہر رشید اور کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نکاح کے بعد عمرے کی ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔تصویر میں گوہر اور کبریٰ خان کو خانہ کعبہ کے غلاف کو ہاتھ لگاتے اور…

Read More

عرفی جاوید نے منگنی کرلی؟ وائرل تصویر نے تہلکہ مچا دیا

منفرد فیشن کیلئے مشہور بھارتی ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر عرفی جاوید کی منگنی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بولڈ فیشن اسٹائل کیلئے مشہور عرفی کی ایک مبہم تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک لڑکے کو ماڈل کو گھٹنوں پر بیٹھ کر انگھوٹھی…

Read More

پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی

اسلام آباد:پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کردی۔منصوبہ بندی کمیشن نے نئے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری کا نیا اسکور کارڈ جاری کر دیا ، جس سے آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی کو مزید محدود کیا جائے گا۔منصوبہ بندی کمیشن نےپبلک انویسٹمنٹ پروسیجر اینڈ پیرامیٹر…

Read More

ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق

ہرنائی: بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکے سے 11 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے مزدروں کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی…

Read More

راکھی ساونت سے14 فروری کو نکاح ہونے جا رہا ہے، مفتی قوی کا دعویٰ

اسلام آباد:متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے مفتی قوی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ 14 فروری کو نکاح ہونے جا رہا ہے، ان کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ٹی وی پروگرام میں انہوںنے کہاکہ ماضی میں ٹک ٹاکر حریم شاہ کے ساتھ ان…

Read More

آئس کریم کی طلب نے خاتون کو کروڑوں روپے جتوا دئیے

واشنگٹن:امریکا میں آئس کریم کی طلب میں بازار جانے والی خاتون نے 27 کروڑ 90 لاکھ روپے(10لاکھ ڈالر)مالیت کی لاٹری جیت لی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست کینٹکی سے تعلق رکھنے والی خاتون (جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی)نے بتایا کہ وہ گزشتہ ہفتے آئس کریم کی طلب میں بازار گئیں جہاں راستے میں…

Read More

کسی کا کوئی خط نہیں ملا،ملا بھی تو نہیں پڑھوں گا: آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ انہیں کسی کا کوئی خط نہیں ملا۔وزیراعظم ہاؤس میں ترک صدر کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مجھے کسی کا کوئی خط نہیں ملا، خط ملا بھی تو…

Read More
en_USEnglish