
قومی ٹیم کی سلیکشن میں’پرچی’ کی باتوں پر وسیم اکرم میدان میں آگئے
چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں پاکستان کی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد سابق کپتان اور لیجنڈ وسیم اکرم قومی اسکواڈ سلیکشن کی حمایت میں سامنے آگئے۔وسیم اکرم نے ٹیم کے انتخاب میں جانبداری کے الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے وسیم اکرم نے اس بات پر…