Khizar Hayat

سیب یا اس کا جوس؟ دونوں میں سے زیادہ فائدے مند کون؟

سیب میں قدرت نے آئرن کا خزانہ رکھنے کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں سے بچانے کی خوبیاں بھی رکھی ہیں۔انگریزی کی ایک کہاوت ‘دن میں ایک سیب کا استعمال آپ کو ڈاکٹر سے دور رکھے’ تو سنی ہی ہوگی جی بالکل یہ درست ہے کہ سیب میں قدرت نے ایسے فائدے رکھے ہیں جو…

Read More

پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے، جنرل سید عاصم منیر

اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے، فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا خطاب زرعی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ جدید زراعت میں صوبہ پنجاب…

Read More

امیتابھ بچن کا بینکاک میں اسٹرپ کلب کا دورہ، ساتھی نے راز فاش کردیا

بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے متعلق ان کے ساتھ کام کرنے والے ہدایت کار نے انکشاف کیا ہے کہ بگ بی نے بینکاک میں اسٹرپ کلب کا دورہ کیا تھا جہاں کا ماحول دیکھ کر ’’ان کا دماغ اڑ گیا‘‘۔ہدایت کار اپوروا لکھیا نے امیتابھ بچن کے ساتھ فلم ’’ایک اجنبی‘‘ میں…

Read More

پی ٹی آئی رہنماؤں میں لڑائی؛ عمران خان نے شکایت سن کرکیاکہا؟

راولپنڈی:پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان ہونے والی لڑائی کی شکایت عمران خان نے سن کر بھی اَن سُنی کردی۔ذرائع کے مطابق شعیب شاہین نے فواد چوہدری کی جانب سے تشدد کی شکایت بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے کی۔ انہوں نے عدالت میں فواد چوہدری کی موجودگی میں عمران خان سے شکایت…

Read More

احمد شہزاد نے محمد رضوان پر بڑا الزام عائد کردیا

قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان پر بچگانہ فیصلے کرنے کا الزام عائد کردیا۔گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست…

Read More

پاکستان آئی ایم ایف سے نیا پروگرام لینے کیلئے تیار ہوگیا

پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) سے نیا پروگرام لینے کے لیے تیار ہوگیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف پاکستان سے موسمیاتی لچک فنڈ کے تحت 26ویں پروگرام کیلئے مذاکرات کرے گا۔ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا نیا وفد 24 فروری کو پاکستان پہنچے گا۔پاکستان کو مذاکرات میں کامیابی…

Read More

اڈیالہ جیل کے گیٹ پر فواد چودھری اور شعیب شاہین میں ہاتھا پائی،تھپڑ جڑ دیا

راولپنڈی:سابق وفاقی وزیر فواد چودھری اور پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کے درمیان اڈیالہ جیل کے باہر ہاتھا پائی ہو گئی ۔فواد چودھری اور شعیب شاہین کے درمیان لڑائی اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر ہوئی ، فواد چودھری نے شعیب شاہین سے کہا تم ایجنسیوں کے ٹاؤٹ ہو جس پر شعیب شاہین…

Read More

مفتی قوی کی چھٹی؟راکھی ساونت نے شادی کیلئے نئی شرط اور خواہش کا اظہار کردیا

متنازع بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے شادی کے لیے نئی شرط اور خواہش کا اظہار کردیا ہے۔بولی وڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت حال ہی میں ’دی 21 ایم ایم شو‘ میں نظر آئیں جس میں انہوں نے پاکستان آنے اور اپنی شادی سے متعلق بات کی۔انہوں نے بتایا کہ وہ ایک ایونٹ میں شرکت…

Read More

چاہت فتح علی خان اور اداکارہ میرا کے گانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر اپنے مختلف انداز میں گانے گانے کی وجہ سے مشہور چاہت فتح علی خان کی پاکستانی اداکارہ میرا کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔چاہت فتح علی خان نے لیجنڈ گلوکارہ نور جہاں کے گانے ‘بدو بدی’ کو اپنے انداز میں گایا تھا جو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا اور انہیں…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہونے جارہی ہے؟

اسلام آباد:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں وسط فروری سے بڑی کمی متوقع ہے، انڈسٹری نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق ورکنگ اوگرا کو بجھوا دی۔قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناسب سے ہوگی۔انڈسٹری کی جانب سے بھیجی ورکنگ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیل کی قیمت میں 9 روپے 11 پیسے تک…

Read More
en_USEnglish