
واٹس ایپ نے 4 اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا
کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے ویڈیو اور آڈیو کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے 4 اہم فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ کو 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں اور روزانہ کروڑوں افراد آڈیو یا ویڈیو کال کرتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے نئے…