Khizar Hayat

قومی سلامتی زیادہ عزیز،انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی شوق نہیں،وزیر مملکت آئی ٹی

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ہمیں انٹرنیٹ بند کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے اور نہ ہی فائدہ، قومی سلامتی زیادہ عزیز ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شزا فاطمہ کا کہنا تھا کہ ایکس کا استعمال 2 فیصد سے بھی کم پاکستانی کرتے ہیں،…

Read More

انٹرنیٹ کا اتنا ستیاناس کیوں کیا؟پیپلز پارٹی حکومت پر برس پڑی

اسلام آباد:سست انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بندش پر اہم اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار کا ستیاناس کر دیا گیا، وزارت بدحالی کا شکار…

Read More

پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی

لاہور: پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز 23 دسمبر سے ہوگا، سکولز 13 جنوری 2025 کو چھٹیوں کے بعددوبارہ کھلیں…

Read More

سیکیورٹی واپس لینے کے بعد کچھ ججز کے تبادلے کیے گئے: پشاور ہائی کورٹ

پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے امن و امان کی صورتحال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی واپس لیے جانے پر ہم نے انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کے کچھ ججز کے تبادلے کر دیئے۔پشاور ہائی کورٹ میں خیبرپختونخوا میں سکیورٹی…

Read More

سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا

برطانوی عدالت نے 10 سال کی بچی سارہ شریف کے قتل کے الزام میں والدین کو سزا سنادی گئی۔ لندن کی کریمنل کورٹ اولڈ بیلی نے سارہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی والدہ کو عمر قید کی سزا سنائی جبکہ سارہ شریف کے چچا فیصل ملک کو 16 سال قید کی سزا سنائی ہے۔…

Read More

غزہ: نواسی کی شہادت پر دنیا کو جھنجھوڑنے والا نانا بھی شہید ہوگیا

گزشتہ برس نواسی و نواسے کی شہادت پر غم سے نڈہال، دنیا کو جھنجھوڑنے والا ان کا نانا ’خالد نبھان‘ بھی اسرائیلی گولہ باری میں شہید ہوگیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس خالد نبھان کی ایک ویڈیو اس وقت توجہ کا مرکز بنی تھی جب اسرائیلی فضائی حملے میں اس کے اہلِ خانہ شہید…

Read More

رمشا خان کو پہلی مرتبہ بولڈ انداز میں دیکھ کر مداح بھی حیران رہ گئے

پاکستان شوبز کی اداکارہ رمشا خان کو نئی ویڈیو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔سوشل میڈیا پر اداکارہ رمشا خان کی ایک نئی ویڈیو گردش کر رہی ہے تاہم اس مرتبہ سب کے دلوں پر راج کرنے والی رمشا کا مغربی طرز کے لباس میں نظر آنا ان کے…

Read More

روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں شروع

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کے اظہار سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کپتان روہت شرما نے ڈگ آؤٹ کے نزدیک اپنے گلوز پھینک دیے تھے، جس پر ریٹائرمنٹ کی باز گشت سنائی دینے…

Read More

مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے، فضل الرحمٰن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدارس بل پر ترمیم نامنظور، بات نہ مانی تو فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم اتفاق رائے سے پاس ہوئی تھی، کوشش یہ…

Read More

یونان کشتی حادثہ: درجنوں لاپتہ پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں

ایتھنز: یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں ڈوبنے والے درجنوں پاکستانی تاحال لاپتہ ہیں جن کے بچنے کی امیدیں ختم ہوگئی ہیں۔یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی کا کہنا تھا کہ کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی…

Read More
en_USEnglish