Khizar Hayat

سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے حکم پر کئی بار سوشل میڈیا ایپس بند کی گئیں: چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے چیئرمین حفیظ الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج پہلی بار پتہ چلا کہ انٹرنیٹ کی بندش غلط ہوتی ہے۔سینیٹر پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے نے انٹرنیٹ…

Read More

ملکی معیشت کے تاریخ ساز منصوبے اُڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی تعمیر و ترقی کے تاریخ ساز منصوبے ” قومی اقتصادی پلان 29۔2024 اُڑان پاکستان کا افتتاح کر دیا۔اڑان پاکستان پروگرام کے اجرا کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزرا سمیت ارکان پارلیمنٹ اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔افتتاحی تقریب میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر…

Read More

بھارتی ٹیم کے کپتان نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا

میلبرن: بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف جاری 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے اختتام پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے، اس وقت ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کو 1-2 سے برتری حاصل ہے جبکہ ایک ٹیسٹ میچ…

Read More

کیا آپ بھی سست وائی فائی اسپیڈ کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں

گھر پر کمپیوٹر پر کام کررہے ہیں، ٹی وی پر آن لائن فلمیں یا ڈرامے دیکھ رہے ہیں یا کچھ اسٹریم کررہے ہیں، مگر انٹرنیٹ کام نہیں کر رہا تو بہت زیادہ جھنجھلاہٹ ہوتی ہے۔ہر کام کے لیے انٹرنیٹ کی اچھی اسپیڈ کی ضرورت ہوتی ہے اور موجودہ عہد میں اب زیادہ تر انٹرنیٹ تک…

Read More

پی ایس ایل؛ 2 نامور کیوی کرکٹرز بھی ڈرافٹس میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے غیرملکی پلئیر ڈرافٹس میں نیوزی لینڈ کے مزید 2 سرکردہ کھلاڑیوں نے اپنے نام درج کروادیے۔حال ہی میں انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ٹیسٹ کرکٹر کو خیرباد کہنے والے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی اور جارح مزاج اوپنر مارٹن گپٹل نے پی ایس ایل…

Read More

اشیائے خورونوش کی قیمتوں کے اعتبار سے سال 2024 میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا

اشیائے خورونوش کی قیمتوں کے اعتبار سے سال 2024 میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔سال 2024 کے آغازپر ملک بھر میں شہری مہنگا ترین آٹے خریدنے پر مجبور تھے لیکن سال کے اختتام تک آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ 45 روپے فی کلوگرام کی کمی ہوئی۔ دال ماش، دال مسور، بیسن، چینی اور چاول…

Read More

سٹاک ایکسچینج: سال کے آخری دن کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر بھی سستا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سال کےآخری دن کاروبارکامثبت آغاز ہوا جبکہ امریکی ڈالر بھی سستا ہو گیا۔سال 2024 کے آخری دن اور کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس میں 970 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 229 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ…

Read More

عادل بازی کون لیگ کی بجائے آزاد امیدوار تصور کیا جائے،ای سی پی نےرکنیت بحال کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کرتے ہوئے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ عادل بازئی کو آزاد امیدوار تصور کیا جائے۔الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ 262 کوئٹہ سے عادل بازئی کی رکنیت بحال کردی جس کا…

Read More

سکیورٹی اداروں کو دھمکیاں،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو 34 سال قید، 6 لاکھ جرمانہ

گلگت: انسداد دہشتگردی عدالت نے سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔گلگت کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید خان کیخلاف سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں اور چیف الیکشن کمشنر کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال…

Read More

تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان تحریک انصاف نے مشاورت کے بعد 2 مطالبات حکومت کے سامنے رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماؤں نے جوڈیشل کمیشن بنانے اور قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف تحریری طور پر دو ہی مطالبات حکومتی ٹیم کے سامنے رکھے گی، پی…

Read More
en_USEnglish