Khizar Hayat

لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی ناکامی ہے ،سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا ہے کہ 9 مئی لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس کے اندر جانا سکیورٹی کی ناکامی ہے۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے…

Read More

ملکی معاشی استحکام کیلئے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے چینی سرمایہ کاری بہت اہم ہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان جون تک پانڈا بانڈ جاری کرنے کا خواہاں ہے، پاکستان چینی سرمایہ کاروں سے 200 سے 250…

Read More

غزہ: لڑائی کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کیپٹن سمیت 5 اہلکار ہلاک

غزہ کے علاقے بیت حنون میں حماس سے لڑائی کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کیپٹن سمیت 5 اہلکار ہلاک اور دیگر 10 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا کہ دھماکا اس وقت ہوا جب فوجی اہلکار ایک عمارت میں ’انجینیئرنگ‘ کی سرگرمیوں کی…

Read More

ن لیگ نے ایک بھی ڈھنگ کا منصوبہ شروع نہیں کیا، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ انسانی فلاح کے منصوبوں کو نشانہ بنانا مسلم لیگ ن کا پرانا وطیرہ ہے۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک میں دنیا کے واحد کینسر ہسپتال شوکت خانم کو بھی نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی تھی، اب سیرت…

Read More

سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا میں 2 آپریشنز، 8 خوارج ہلاک

ٹانک: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے 2 الگ الگ آپریشنز میں 8 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 12 اور 13 جنوری کو خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے 2 کارروائیاں کیں۔سکیورٹی فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس…

Read More

پی ٹی آئی احتجاج : بشریٰ بی بی کی 13 مقدمات میں 7 فروری تک عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی احتجاج کے معاملے پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی 13 مقدمات میں 7 فروری تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر درج مقدمات میں عبوری ضمانت کیلئے بشریٰ بی بی نے اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عبوری ضمانت کیلئے…

Read More

حریم فاروق نے سیاہ جوڑے میں دلکش اداؤں سے مداحوں کے دل موہ لیے

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حریم فاروق نے سیاہ جوڑے میں دلکش اداؤں سے مداحوں کے دل موہ لیے۔حال ہی میں اداکارہ حریم فاروق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے چند نئی تصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔مذکورہ تصاویر میں حریم نے…

Read More

خواب میں دیکھے لاٹری نمبرنے امریکی خاتون کو لکھ پتی بنا دیا

میری لینڈ: امریکا میں خاتون نے خواب میں لاٹری کا نمبر دیکھا اور وہی نمبر اسے لکھ پتی بنا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کی رہائشی خاتون نے حال ہی میں پک پانچ کی قرعہ اندازی میں پچاس ہزار ڈالر (تقریبا 42 لاکھ روپے) جیتے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ…

Read More

بھارتی کپتان کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان

لاہور: بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان آنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما چیمپئنز ٹرافی کے فوٹو شوٹ کیلئے پاکستان آسکتے ہیں اور وہ ممکنہ طور پر چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان میں کپتانوں کی پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔بھارتی میڈیا نے بتایا ہے…

Read More

آرمی چیف کا پھر دشمن عناصرسے آہنی ہاتھوں نمٹنے کا عزم

راولپنڈی/پشاور:چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں امن کو خراب کرنے کی ہر کوشش کا فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پیر کو پشاور کا دورہ کیا جہاں ان کا کور کمانڈر پشاور نے…

Read More
en_USEnglish