Khizar Hayat

انوکھی عمارت جو اپنے وجود کے اندر ایک چھوٹا سا شہر رکھتی ہے

الاسکا: ہر انسان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جہاں رہے اس کے قریب ہی زندگی کی ہر سہولت جیسے بازار، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولتیں دستیاب ہوں لیکن ایک ایسی عمارت بھی ہے جس میں وہ تمام چیزیں ہیں جو ایک شہر میں ہوتی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ انوکھی عمارت امریکی…

Read More

:واٹس ایپ پر ’سکیننگ‘ کے بعد ’امیج ریورس سرچ‘ کے فیچر کی آزمائش کا بھی آغاز

کیلیفورنیا:واٹس ایپ پر ’سکیننگ‘ کے بعد ’امیج ریورس سرچ‘ کے فیچر کی آزمائش کا بھی آغاز کر دیا گیا۔انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ کے محدود صارفین کو ’ریورس امیج سرچ‘ کے آپشن تک رسائی دی گئی ہے۔مذکورہ فیچر کے تحت صارفین گوگل…

Read More

مودی کے دس سالہ اقتدار میں اقلیتی خواتین کیخلاف جنسی زیادتی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ

نئی دہلی: مودی کے دس سالہ اقتدار میں اقلیتی خواتین کیخلاف جنسی زیادتی کے کیسز میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔بھارت میں انتہا پسند مودی کے دور میں اقلیتی خواتین کی عزتیں غیر محفوظ ہو گئیں، اقلیتوں بالخصوص دلت خواتین کیخلاف جنسی تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک متاثرہ لڑکی کی والدہ نے…

Read More

نیلم منیر پیا گھر سدھار گئیں، تصاویر وائرل

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر پیا گھر سدھار گئیں، جیون ساتھی کے ساتھ شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔نیلم منیر کی شادی کی تصاویر آفیشل فوٹو گرافر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں جس میں ان کا کہنا تھا کہ نئے سال کے آغاز پر اپنی زندگی کا نیا…

Read More

صائم ایوب فریکچر کے سبب 6 ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے

لاہور: پاکستان کے اوپنر بلے باز صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتے کیلئے کرکٹ کے میدانوں سے باہر ہو گئے۔صائم ایوب کو فریکچر جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ہوئے ہوا تھا۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم…

Read More

آسٹریلیا اور بھارت کا آخری ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل

سڈنی: آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ دوسرے دن ہی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر بھارت نے دوسری اننگز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 141رنز بنا لیے، رشبھ پنت 61 رنز بنا کر نمایاں بیٹر رہے…

Read More

فائرنگ کا واقعہ: پاراچنار روانہ کئے جانیوالے قافلے کو روک دیا گیا

پشاور: لوئر کرم کے علاقے بگن بازار میں فائرنگ کے بعد امن معاہدے کے تحت 75 ٹرکوں پر مشتمل ٹل سے پاراچنار روانہ کئے جانے والے قافلے کو روک دیا گیا۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ لوئر کرم کے علاقے بگن میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، صورتحال کے باعث پہلا…

Read More

لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی

پشاور:لوئرکرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعے میں ڈپٹی کمشنر زخمی ہو گئے۔لوئر کرم میں سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا نشانہ بننے والے ڈپٹی کمشنر کرم جاوید اللہ محسود کو زخمی حالت میں تحصیل…

Read More

کرم میں امن کی بحالی، پہلا قافلہ اشیاء خورونوش لیکر پاراچنار روانہ

پشاور: کرم میں امن معاہدے پر عملدرآمد کے بعد راستوں کی بندش ختم ہوگئی اور معمولات زندگی بحال ہونے لگے، پہلا قافلہ اشیاء خورونوش لے کر ٹل سے پاراچنار روانہ ہوگیا۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف پہلے قافلے کو رخصت کرنے کیلئے کوہاٹ پہنچے اور قافلہ کرم کے بارڈر ایریا چھپری کیلئے روانہ کیا۔کرم امن…

Read More

آج تک سول ملٹری اتفاق سے ہی ترقی ممکن ہوئی: شاہ محمود قریشی

لاہو: سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مذاکرات تحریک انصاف نہیں بلکہ پاکستان کی ضرورت ہیں اور مذاکرات کی ناکامی جمہوریت کے دور کے لیے خطرہ ہوگی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا پاکستان…

Read More
en_USEnglish