آسٹریلوی کرکٹر سٹیو سمتھ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

میلبرن: آسٹریلیا کے مایہ ناز کرکٹر سٹیو سمتھ نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سٹیو سمتھ نے بھارت کیخلاف میچ کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کو فوری ریٹائرمنٹ کا بتایا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ سٹیو سمتھ ٹیسٹ اور ٹی 20 کرکٹ کے لیے دستیاب ہوں گے۔اس حوالے…

Read More
en_USEnglish