
رات بھر رقص کرنے والی نرگس دین اسلام کی جانب کیسے راغب ہوئیں؟
ماضی کی مقبول تھیٹر و اسٹیج اداکارہ و رقاصہ نرگس نے دین اسلام کی جانب راغب ہونے پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ماضی میں وہ گانے سنتے سنتے سوجاتی تھیں، اب تقریریں سن کر سوتی ہیں اور انہیں تہجد کے لیے الارم لگانے کی ضرورت نہیں پڑتی۔نرگس نے حال ہی میں دیے گئے…