“عاقب جاوید ایک جوکر ہیں”سابق ہیڈ کوچ کے سنگین الزامات

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے موجودہ ہیڈ کوچ عاقب جاوید پر سنگین الزامات عائد کر دیئے۔جیسن گلیسپی نے سوشل میڈیا پر عاقب جاوید پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاقب جاوید واضح طور پر گیری کرسٹن اور میری ساکھ کو نقصان پہنچا رہے تھے۔سوشل میڈیا پر جیسن…

Read More
en_USEnglish