پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کے سفیر کو امریکا میں داخل ہونے سے روکنے پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی سفیر نجی دورے پر سفر کر رہے تھے، یہ معاملہ وزارت خارجہ کی جانب سے تحقیقات کے مراحل میں ہے۔گزشتہ روز ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کو امریکا میں داخلے سے روک…

Read More
en_USEnglish