اسلام آباد:عمران خان کا آرمی چیف کو خط ‘سکیورٹی ذرائع کا ردِعمل سامنے آئے گا‘سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ میڈیامیں خبرسامنے آئی کہ بانی پی ٹی آئی نے کوئی لکھا ہے‘آرمی چیف کو بانی پی ٹی آئی کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا‘عمرا ن خان نے خط لکھ کر آرمی چیف سے اظہارِیکجہتی کیاتھا۔