عالمی رہنما کی تھائی لینڈ کی وزیراعظم کو جعلی فون کال ، چندے کا مطالبہ

بنکاک: تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جعلی فون کال موصول ہوئی۔تھائی لینڈ کی خاتون وزیراعظم کو عالمی رہنما کی جانب سے جعلی فون کال پر چندے کا مطالبہ کیا گیا، وزیراعظم شینا وترا کے مطابق کال مصنوعی ذہانت کے ذریعے سے کی گئی تھی۔انہوں نے مزید بتایا کہ آواز اتنی حقیقت پسندانہ تھی کہ پہلے سچ سمجھی پھر جعلی کال محسوس ہونے پر کاٹ دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

en_USEnglish