تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلے کے باعث 53 افراد ہلاک

تبت، کھٹمنڈو: تبت اور نیپال میں 7.1شدت کا زلزلے کے باعث 53 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز تبت کا علاقہ ڈنگری تھا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں ، زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کئے گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ زلزلے بعد ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

en_USEnglish