رضوان اور ہینرچ کلاسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں کپتان محمد رضوان اور ہینرچ کلاسن کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔گزشتہ روز کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔پاکستان نے…

Read More

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کی تصدیق کردی

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے ہائبرڈ ماڈل پر ہونے کی تصدیق کردی۔غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلی جائے گی، بھارتی ٹیم ایونٹ میں اپنے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے گی، بھارت کے لئے نیوٹرل وینیو کا انتخاب پاکستان کرے گا۔رپورٹ کے مطابق…

Read More

صائم ایوب جنوبی افریقا میں سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے

پارل:قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب جنوبی افریقا کیخلاف سنچری بنانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔گزشتہ روز پارل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو محض 3 وکٹوں سے ہراکر پہلا ون ڈے میچ اپنے نام کیا تھا۔اس میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کیلئے 240 رنز کا…

Read More

روہت شرما کے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں شروع

آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں آؤٹ ہونے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کے اظہار سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز کپتان روہت شرما نے ڈگ آؤٹ کے نزدیک اپنے گلوز پھینک دیے تھے، جس پر ریٹائرمنٹ کی باز گشت سنائی دینے…

Read More

عرفان کا بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستانی کرکٹرز محمد عامر اور عماد وسیم کی جانب سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے اعلان کے بعد آج ایک اور کرکٹر محمد عرفان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کیا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے…

Read More

محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

لاہور: آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا، دونوں کھلاڑیوں نے آخری مرتبہ ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔انٹرنیشنل…

Read More

بابر اعظم جنسی ہراسانی کیس؛ جج کرکٹر کے وکیل سے ناراض

لاہور ہائیکورٹ نے سابق کپتان بابر اعظم کے وکیل کے خلاف ہراسانی کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست پر کرکٹر کے وکیل پر برہمی کا اظہار کیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس وحید خان نے قومی کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی، عدالتی حکم پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی خاتون اپنے وکیل…

Read More

قومی کرکٹر عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راو¿نڈر عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔عماد وسیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 تک ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ کے لیے دستیاب ہوں گا۔قومی کرکٹر نے کہا کہ خوشی ہو رہی ہے کہ پی سی بی کے حکام سے ملاقات کے بعد، میں نے…

Read More

چیئرمین پی سی بی رمضان ٹورنامنٹ کی شرائط پر نظرثانی کریں: معین خان

کراچی: سابق کپتان معین خان نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی سے درخواست ہے رمضان ٹورنامنٹ کی مشکل شرائط پر نظر ثانی کریں۔سابق کپتان معین خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی بنیاد کراچی نے رکھی، کرکٹرز کی فارم اور فٹنس بہت اہم ہوتی ہے، عماد وسیم کرکٹ کھیل…

Read More

الٹرا میراتھون کا اعزاز برطانوی کھلاڑی جیسمین پیرس کے نام

لندن: برطانوی خاتون جیسمین پیرس ’بارکلے میراتھون‘ مکمل کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں۔میراتھون کیلئے فروزن ہیڈ اسٹیٹ پارک میں بنایا گیا راستہ تقریبا 60 ہزار فٹ پر پھیلی چڑھائیوں اور اترائیوں پر مشتمل ہے، جو ماو¿نٹ ایورسٹ سے دوگنی اونچائی بنتی ہے۔ ریس کے دوران 40 سالہ برطانوی خاتون جیسمین پیرس نے…

Read More
en_USEnglish