سنچورین ٹیسٹ، پروٹیز 301 رنز پر ڈھیر، پاکستان کیخلاف 90 رنز کی برتری

سنچورین: پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں جنوبی افریقا کی ٹیم 301 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پروٹیز کو گرین شرٹس پر 90 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔سینچورین میں میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز جنوبی افریقا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 82 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تھا۔جنوبی…

Read More

کوہلی کو ’جوکر، مسخرہ‘ کہنے پر بھارتی میڈیا برہم

آسٹریلوی بیٹر کو کندھا مارنے کے معاملے پر بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کو جوکر، مسخرا کہنے پر بھارتی میڈیا بھڑک اُٹھا۔بھارتی میڈیا اور سابق کرکٹرز کا کہنا ہے کہ دنیائے کرکٹ میں رنز مشین کہلائے جانیوالے ویرات کوہلی میلبرن ٹیسٹ میچ سے قبل ہی آسٹریلیا کے سابق کرکٹرز، میڈیا انہیں تنقید کا نشانہ…

Read More

‘ہولی کوہلی’ سے ‘جوکر کوہلی’ تک کا سفر

آسٹریلوی میڈیا نے ویرات کوہلی سے متعلق اپنے ریماکس پر 180 ڈگری کا یوٹرن لے لیا۔آسٹریلین میڈیا نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ڈیبیو کرنے والے اوپنر سیم کونسٹاس سے ویرات کوہلی کو بدتمیزی کرنے پر جوکر اور مسخرا کہہ کر پُکارا جبکہ ماضی یہی میڈیا انہیں ہولی (مقدس) کوہلی کے نام سے جانتا…

Read More

ٹیسٹ فارمیٹ میں بابراعظم نے نیا اعزاز اپنے نام کر لیا

سینچورین:پاکستان ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑی بابراعظم کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں 4، 4 ہزار رنز بنا کر دنیا کے تیسرے بلے باز بن گئے۔بابراعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ بابراعظم پہلی اننگز میں 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔انہوں نے ٹیسٹ میں 9 سنچریاں…

Read More

داؤد ملان نے بھی پی ایس ایل کے لیے اپنی دستیابی کا اظہار کردیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کے لئے انگلینڈ کے معروف کھلاڑی ڈیوڈ ملان نے اپنی دستیابی ظاہر کر دی۔انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان نے پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لئے خود کو رجسٹرا کرا لیا، پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لئے ڈرافٹ کی تقریب گوادر میں 11 جنوری کو ہوگی۔غیر…

Read More

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

کل سے دو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچز شروع ہونے جا رہے ہیں اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ سب سے زیادہ آسٹریلیا میں مقبول ہیں۔کل سے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میزبان آسٹریلیا اور بھارت مدمقابل ہوں گے جبکہ سنچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ہر سال جب بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ آتا ہے تو…

Read More

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا شیڈول جاری کر دیا۔چیمپئنز ٹرافی کے میچز کا انعقاد پارٹنر شپ فارمولہ کے تحت پاکستان اور دبئی میں ہوگا، چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا جبکہ اختتام 9 مارچ کو ہو گا۔چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے، چیمپئنز…

Read More

ڈیوڈ ولی نے پی ایس ایل کیلئے آئی پی ایل کو ٹھکرادیا

انگلش کرکٹر ڈیوڈ ولی نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کو ٹھکرا کر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔دنیائے کرکٹر کی مہنگی ترین بھارت کی آئی پی ایل کو انگلش فاسٹ بولر نے چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ کیلئے پلئیر ڈرافٹ میں خود کو رجسٹرڈ کروانے کا اعلان…

Read More

گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے میزبان ملک کو پہلی مرتبہ ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 36 رنز سے شکست دے کر تاریخی کارنامہ انجام دیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک…

Read More

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ممکنہ شیڈول کا اعلان

لاہور:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا، ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہوگا، افتتاحی مقابلہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائے گا، فائنل 9 مارچ…

Read More
en_USEnglish