بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کراچی:قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور لیا۔بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کر کے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔اس فہرست میں پہلے نمبر پر جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ موجود…

Read More

موبائل فون گم ہونا “مارکیٹنگ اسٹنٹ”،مداح بابراعظم سے ناراض

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کا موبائل گُم ہونے سے متعلق بیان مارکیٹنگ اسٹنٹ نکلا۔بابراعظم نے اپنا موبائل کھو یا چوری ہوجانے کی اطلاع سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اسٹوری کی صورت میں شیئر کی۔انہوں نے مداحوں کو اپنے ساتھ پیش آئی پریشانی کے حوالے سے بتایا کہ میرا موبائل فون کھو گیا…

Read More

حارث رؤف کا متبادل کون؟ 3 نام سامنے آگئے

سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں انجری کا شکار ہونیوالے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی جگہ سلیکشن کمیٹی نے 3 فاسٹ بولرز کو شامل کرنے پر غور شروع کردیا۔لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں حارث رؤف انجری کا شکار ہوکر میدان سے باہر چلے گئے تھے،…

Read More

”سلمان آغا نے بابر اعظم کو ڈانٹ دیا، رضوان بھی برہم“، قصہ کیا ہے؟

لاہور:سہ فریقی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں قومی کپتان اور نائب کپتان کا اسٹار بیٹر بابر اعظم پر غصہ کیمروں کی نظروں سے نہ چھپ سکا۔پاکستان سہ فریقی سیریز کا ابتدائی میچ نیوزی لینڈ سے ہار چکا۔ یہ میچ جہاں گرین شرٹس کی شرمناک کارکردگی کے باعث یاد رہے گا۔ وہیں…

Read More

حارث رؤف چیمپئنز ٹرافی کھیلیں گے یا نہیں؟ میڈیکل رپورٹس آگئیں

لاہور: سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف باؤلنگ کرتے ہوئے انجرڈ ہونے والے پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی میڈیکل رپورٹس آگئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق حارث رؤف کی انجری سنجیدہ نوعیت کی نہیں ہے، توقع ہے کہ وہ 19 فروری سے کراچی میں شروع ہونے والی…

Read More

پاکستان ٹیم کیسے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے؟ رکی پونٹنگ نے بتادیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ اور سابق بھارتی کرکٹر روی شاستری نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کے حوالے سے آئی سی سی ریویو میں اظہار خیال کیا۔روی شاستری نے کہا کہ جب بھی آپ اس خطے میں ہوم گراؤنڈ پر کھیلتے ہیں تو دباؤ رہتا ہے ، چاہے یہ ٹیمیں انڈیا، سری لنکا،…

Read More

جنوبی افریقی اوپنر کی دھواں دھار اننگز، ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم

لاہور:جنوبی افریقا کی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے میتھیو برٹزکے نے دھواں دھار اننگز کھیلتے ہوئے ون ڈے میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق میتھیو برٹزکے ون ڈے ڈیبیو میں 150 رنز بنا کر پہلے اوپنر بلے باز بن گئے۔ انہوں نے 148 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 11 چوکے اور 5 چھکے…

Read More

چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

آئی سی سی نے رواں ماہ پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا۔آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ جاری کیا گیا ہے جسے پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے۔ایک منٹ اور 39 سیکنڈ پر مشتمل آفیشل ترانے کو ’جیتو بازی…

Read More

چیمپئینز ٹرافی سے قبل چھکوں کو لیکر فخر زمان نے بڑی ڈیمانڈ کردی

قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے محض چند روز قبل چھکوں کو لیکر بڑی ڈیمانڈ کردی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی پوڈکاسٹ میں سلمان بٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر 90 میٹر سے لمبا…

Read More

بابر اعظم نے اپنے فالوورز کو بُری خبر سنا دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے فالوورز کو بُری خبر سنا دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بابر اعظم نے انسٹااسٹوری شیئر کرتے ہوئے فالوورز کو اپنی پریشانی سے آگاہ کیا ہے۔انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ میرا فون گم ہوگیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی…

Read More
en_USEnglish