
اشیائے خورونوش کی قیمتوں کے اعتبار سے سال 2024 میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا
اشیائے خورونوش کی قیمتوں کے اعتبار سے سال 2024 میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا۔سال 2024 کے آغازپر ملک بھر میں شہری مہنگا ترین آٹے خریدنے پر مجبور تھے لیکن سال کے اختتام تک آٹے کی قیمتوں میں ریکارڈ 45 روپے فی کلوگرام کی کمی ہوئی۔ دال ماش، دال مسور، بیسن، چینی اور چاول…