چینی کی قیمت 250 روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کیوں ہوا؟، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالرؤف ابراہیم نے حقائق بتادیے۔ کہتے ہیں کہ اس وقت چینی کی کوئی قلت نہیں، لیکن ملیں بیچنا نہیں چاہتیں، شوگر ملیں ہر طرف سے منافع میں ہی رہتی ہیں، اب فصل نو ماہ بعد آئے گی، خدشہ ہے کہ…

Read More

رمضان کےلیے 8 صحت بخش مشروب؛ آپ کو کون سا پسند ہے؟

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ روحانی عبادات کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے، تاہم طویل روزے کے دوران جسم کو مناسب غذائیت اور ہائیڈریشن فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے۔افطار اور سحری کے دوران صحت بخش مشروبات کا انتخاب نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ روزے کے…

Read More

یوٹیلٹی سٹورز کو ہمیشہ کے لیے خیر اباد کہہ دیا، اسکی بدترین کرپشن کی کہانیاں عام تھیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو ہم نے ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہنا تھا، اس کی بد ترین کرپشن کی کہانیاں زبان زد عام تھیں۔اسلام آباد میں رمضان 2025 مانیٹرنگ نظام کے جائزہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا خیال تھا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو ہم…

Read More

عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کے دوران داعش کمانڈر شریف اللہ کی امریکا حوالگی کا تذکرہ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران حال ہی میں پاکستان کی جانب سے امریکا کے حوالے کیے گئے داعش کمانڈر شریف اللہ کی امریکا حوالگی کا تذکرہ بھی ہوا۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی اور وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام…

Read More

پاکستان میں افغانستان سے لائے گئے غیرملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرعام پر

راولپنڈی: پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام پر آ گئے۔پاک فوج گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، حال ہی میں پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔سب…

Read More

اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان کس طرح متوقع ہے؟

فلکیاتی ماہرین کی جانب سے رواں برس رمضان المبارک کے 29 روزوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ہر بار کی طرح اس بار بھی رمضان المبارک کے آغاز سے ہی عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئیاں کی جارہی ہے۔رویت…

Read More

ٹڈاپ کرپشن کیس: یوسف رضا گیلانی سمیت 40 ملزمان 3 مقدمات میں بری

کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹڈاپ کرپشن کیس میں 3 مقدمات میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سمیت 40 سے زائد ملزمان کو بری کر دیا۔ٹڈاپ کرپشن کیس کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔جج نے یوسف رضا گیلانی سے مکالمے میں…

Read More

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد: بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیپرا کی جانب سے ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی سستی کر دی گئی۔بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 12 پیسے فی یونٹ کمی کر دی گئی، قیمتوں میں کمی جنوری کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی، نیپرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کراچی…

Read More

آئی ایم ایف کو ٹیکس مقدمات نمٹاکر شارٹ فال پورا کرنے کا پلان دیدیا گیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) حکام پر امید ہیں کہ 605 ارب روپے کا ٹیکس شارٹ فال پورا کرلیا جائے گا اور اس کے لیے کوئی منی بجٹ نہیں لانا پڑے گا۔ جون تک 12 ہزار 977 ارب روپے کا ٹیکس ہدف پورا کیا جائے گا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی…

Read More

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی سمگلر گرفتار

گوجرانوالہ: لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق لیبیا کشتی حادثے میں ملوث ریڈ بک کے انتہائی مطلوب انسانی سمگلر کو گجرات سے گرفتارکیا گیا ہے، ملزم کی شناخت محمد عثمان خان کے نام سے ہوئی، ملزم سادہ لوح…

Read More
en_USEnglish