
نومئی مقدمات،سپریم کورٹ کا پنجاب حکومت کو نوٹس جاری
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 9مئی کے مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا،عدالت عظمیٰ میں 9 مئی کے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 6 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت…