
د نیا بھر میں دن اور رات کا دورانیہ آج برابر ہوگا
پاکستان سمیت دنیا بھریں دن اور رات کا دورانیہ آج برابر ہوجائے گا۔ہر سال 21 مرچ کو دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابرہوجاتا ہے، آج کے روز دن اور رات 12، 12 گھنٹے پر محیط ہوں گے۔اس کے بعد راتوں کا دورانیہ گھٹنے اور اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔…