
جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملہ ،16جوان شہید،8خوارجی مارے گئے
جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے کی کوشش میں 16جوان شہید جبکہ8خوارجی بھی جہنم واصل ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق علاقے میں ممکنہ خوارج کے خلاف کلیرنس آپریشن جاری ہے، واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ترجمان پاک فوج…