
سخت تربیت سپاہی کی پیشہ ورانہ ترقی کا سنگ میل ہے: آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بہاولپور کنٹونمنٹ کا دورہ کیا اور بہاولپور کور کی آپریشنل تیاریوں، تربیت کے امور پر بریفنگ لی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے افسران اور جوانوں کے غیر متزلزل عزم، بلند حوصلے اور جنگی تیاریوں کو سراہا۔ترجمان پاک فوج…