
صدر اور وزیراعظم نیب گریجویٹ ہیں، اب نیب کو ختم ہونا چاہیئے، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما نے نیب کا تماشا ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا کوئی افسرکام کرنے کو تیار نہیں، نیب کا خوف ہے، صدر اور وزیراعظم نیب گریجویٹ ہیں،…