مصطفیٰ قتل کیس میں اہم پیشرفت، منشیات اسمگلنگ میں بین الاقوامی ڈرگ مافیا کے ملوث ہونےکا انکشاف

مصطفیٰ عامر قتل کیس میں ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ اور سائبر کرائم سے متعلق تفتیش کے دوران منشیات کی اسمگلنگ میں بین الاقوامی ڈرگ مافیا کے ملوث ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ منشیات کے حوالے سے کارروائی کر رہا ہے، منشیات کی خرید و فروخت…

Read More

سابق صوبائی وزیر اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد

لاہور: پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے ڈیرے سے لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق میاں اسلم اقبال کے ڈیرے کے ایک کمرے سے تقریباً 40 سالہ شخص کی بوسیدہ حالت میں لاش ملی جس پر پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔ ایف آئی آر میں کہا…

Read More

گلوکارعلی حیدرنے پاکستان چھوڑنے کی وجہ بتادی

گلوکار علی حیدر کا کہنا ہے کہ ان کیلئے پاکستان میں رہنا غیر محفوظ ہوگیا تھا اس لئے انہیں ملک چھوڑ کر جانا پڑا۔علی حیدر حال ہی میں احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے موسیقی سے دور ہونے اور اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر گفتگو کی۔ گلوکار…

Read More

آرمی ایکٹ بنانے کا مقصد کیا تھا؟ یہ سمجھ آجائے تو آدھا مسئلہ حل ہوجائے گا: جج آئینی بینچ

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ اگر آرٹیکل 245والی دلیل مان لیں تو فوج اپنے اداروں کا دفاع کیسے کریگی؟ آرٹیکل 245 کا حوالہ تو اس کیس میں غیر متعلقہ ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…

Read More

رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

لاہور:رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔نئے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے اور ایک بجےچھٹی ہوگی جبکہ جمعہ کے روز سکولوں میں چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ڈبل شفٹ والے سکولوں میں پہلی شفٹ ساڑھے 8بجے شروع ہوگی اور چھٹی ساڑھے 12 بجےہوگی جبکہ…

Read More

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان متعدد معاہدے، ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق

باکو: پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مختلف شعبوں میں معاہدے طے پا گئے، جنہیں ایک ماہ میں حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے شرکت کی، تقریب…

Read More

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا: وزیر خزانہ

فیصل آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔فیصل آباد میں تیسری آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور معاشی استحکام کے لیے اقدامات جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

Read More

سینئر لیگی رہنما نے ایکس پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا

لاہور:مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنے بیان میں سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ ایکس (ٹوئٹر) پر پابندی کو ایک سال ہوچکا ہے اور ہر کوئی اسے وی…

Read More

عمران خان کہتا تھا شہباز باہر پیسے مانگنے جاتا ہے آپ کیا باہر پیسے بانٹنے جاتے تھے؟ وزیراعظم

ڈیرہ غازی خان:وزیراعظم شہباز شریف نے راجن پور میں یونیورسٹی اور ڈی جی خان میں کینسر ہسپتال کے قیام کا اعلان کردیا۔ڈیرہ غازی خان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ڈیرہ غازی خان آکر دلی خوشی ہو رہی ہے، والہانہ اور پرتپاک استقبال پر ڈیرہ غازی خان…

Read More

یوٹیلیٹی سٹورز بند نہیں ہوں گے، حکومت کا اعلان

حکومت نے ایوان بالا میں پالیسی بیان میں کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند نہیں کیا جائے گا نظام کو بہتر کر کے نجکاری ہوگی، پاک سیکرٹریٹ کے باہر 2 روز سے احتجاج کرتے سرکاری ملازمین کا معاملہ بھی سینیٹ پہنچ گیا، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ نے معاملہ کو افہام و تفہیم سے…

Read More
en_USEnglish