سنی اتحاد کونسل نے 26ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ 26 ویں آٸینی ترمیم غیر آئینی، غیر قانونی اور ناقابل عمل ہے۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا کہ 26 ویں ترمیم سے آئین کی اہم خصوصیات…

Read More

پاراچنار میں قیام امن کے لیے خصوصی پولیس فورس کی منظوری دے دی گئی

پشاور:مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ پارا چنار روڈ کیلئے خصوصی پولیس فورس کی منظور دے دی گئی ہے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے پارا چنارروڈ محفوظ بنانے کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں، متاثرہ علاقوں میں سکیورٹی کی خاطر مزید پولیس چیک پوسٹیں قائم کی…

Read More

مذاکرات کا پہلا دور ختم: حکومت اور اپوزیشن کا بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد:حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی ارکان کا پہلا ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی…

Read More

سیاسی مخالفت کی وجہ سے مجھے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا، وزیراعلیٰ پنجاب

اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفت کی بنیاد پر مجھے کردار کشی کا سامنا کرنا پڑا۔ ہونہار سکالر شپ پروگرام کے فیز ٹو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ صبح جب آ رہی تھی تو لاہور کا موسم خراب تھا، نوازشریف پریشان…

Read More

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائیگا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا محفوظ شدہ فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت کی، پی ٹی…

Read More

پنجاب میں پاور شیئرنگ پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان بریک تھرو کا امکان

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پنجاب میں پاور شیئرنگ پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا، اس حوالے سے صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان آج ملاقات بھی ہوگی۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس کل گورنر ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں پیپلزپارٹی…

Read More

جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملہ ،16جوان شہید،8خوارجی مارے گئے

جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے کی کوشش میں 16جوان شہید جبکہ8خوارجی بھی جہنم واصل ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق علاقے میں ممکنہ خوارج کے خلاف کلیرنس آپریشن جاری ہے، واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ترجمان پاک فوج…

Read More

راجگال میں فتنہ الخوارج کی دراندازی ناکام ، 4 خارجی ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے گروپ کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج کے ایک گروپ نے پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے خوارج کے گروپ کو ضلع خیبر کے علاقے راجگال…

Read More

سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنادی گئیں

راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 ملزمان کو سزائیں سنائی ہیں، یہ سزائیں تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی…

Read More

یہ سلسلہ اس وقت تک ختم نہیں ہوگا جب تک قانون 9 مئی کے منصوبہ سازوں کے خلاف کارروائی نہیں کرتا، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک ایسے عناصر کے حوصلے بڑھتے رہیں گے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(سابقہ ٹویٹر) سانحہ 9 مئی میں ملوث عناصر کو سزائیں ملنے پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ‏آج سانحہ…

Read More
en_USEnglish