آرمی چیف کی کرسمس تقریب میں شرکت ،مسیحی برادری سے یکجہتی کا اظہار

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسیحی برادری قوم کیلئے فخر اور طاقت کا باعث ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس تقریب میں شرکت کی جہاں مسیحی برادری نے چرچ آمد پر ان…

Read More

اقلیتوں کا تحفظ ہماری ترجیح رہی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج کے دن کے حوالے سے دنیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے ملکر کام کرنا چاہیے۔وزیراعظم ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرآن پاک میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا تفصیل سے ذکر موجود ہے، بطور…

Read More

جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن، 13 خوارج جہنم واصل

سراروغہ: سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 13 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ 24 اور 25 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ…

Read More

وزیراعلیٰ مریم نواز کا منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بہت بڑی بڑی خدمات ہیں، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منیارٹیز کارڈ شروع کرنے…

Read More

مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان اور صدر مملکت آصف علی زرداری…

Read More

جسٹس منصور نے بطور انتظامی جج ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ…

Read More

پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاعی نظام جارحیت کیلئے نہیں، دفاع کیلئے ہے، پاکستان اپنے دفاع کیلئے مضبوط اقدامات کرتا…

Read More

مذاکرات کو مذاق کی رات نہ بنایا جائے، شیخ رشید

راولپنڈی: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بیل منڈھے چڑھتی نظر نہیں آ رہی، دعا ہے کہ مذاکرات کامیاب ہو جائیں۔اے ٹی سی راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مذاکرات سے قوم میں ایک…

Read More

ملٹری کورٹ میں سویلینز کے کیسز کی اجازت دینا افسوس ناک ہے: اسد قیصر

پشاور: رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تحفظات ہیں۔پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ ہم آزاد عدلیہ اور ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، سپریم کورٹ کی جانب…

Read More

عوام کی دھڑکنیں عمران خان کیساتھ جڑی ہیں: عارف علوی

پشاور: رہنما تحریک انصاف و سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ستارے حرکت میں آگئے ہیں، تبدیلی آنیوالی ہے، عمران خان جلد رہا ہوں گے۔پشاور ہائیکورٹ کے باہر اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ لوٹنے والے حکومت…

Read More
en_USEnglish