نوجوانوں کو بااختیار بنانا انتہائی اہمیت کا حامل ہے،وزیر اعظم
قاہرہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے بغیر خطے اور دنیا میں امن ممکن نہیں، غزہ میں جاری بربریت کی مذمت کرتے ہیں۔ڈی 8 ممالک کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کمیونیز…