اٹھارہ سال کی عمر مکمل ہونے پر شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار

اسلام آباد:نادرانے ہر شہری کےلئے 18سال کی عمر مکمل ہونے پر قومی شناختی کارڈ کا حصول لازمی قرار دیا ہے۔جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نادرا آرڈیننس 2000ءکے سیکشن 9(1)کے تحت 18سال کی عمر کے بعد 90دن کے اندر اندر شناختی کارڈ کےلئے درخواست دینا لازمی ہوگا۔بروقت درخواست نہ دینے کی صورت میں نادرا…

Read More

کوئی پروا کرنے کی ضرورت نہیں،سب کو میں دیکھ لوں گا، صدر مملکت

گڑھی خدابخشصدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر کوئی سپرپاور ہے تو اللہ تعالی ہی سپرپاور ہے، مشکلات ہیں مگر میرے لیے نئی نہیں ہیں، مشکلات سے پاکستان کونکالیں گے۔گڑھی خدابخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے صدرمملکت آصف علی زرداری نے حاضرین سے…

Read More

کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں کا سودا کرنے کیلئے بھی تیار ہیں : بلاول بھٹو

گڑھی خدا بخش:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سلیکٹڈ ،نہ فارم 47والی ہے۔شہید بے نظیر کی 17ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زداری کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو غریب کی لیڈر تھیں، انہوں عالمی سطح پر لیڈر تسلیم کیا گیا، محترمہ نے شہادت…

Read More

افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خواہش ہے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں، کالعدم ٹی ٹی پی افغانستان سے کام کر رہی ہے، افغانستان کو کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی کرنا ہوگی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خطے میں امن…

Read More

وفاقی کابینہ:مدارس رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی گئی، کابینہ نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری بھی دے دی۔ذرائع…

Read More

نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا، 26 نومبر 2024 کی سازش 9 مئی 2023 کا تسلسل ہے، نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

Read More

عمران خان کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیرغور نہیں

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔جمعرات کوہفتہ وار پریس کانفرنس میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہاکہ وزارت کو ایسی کسی تجویز کا علم نہیں ہے،پاکستان نے عالمی انسانی حقوق کے فرائض پرعملدرآمدکاعزم کر رکھا…

Read More

نان فائلرز پر گاڑیاں، جائیداد خریدنے ،بینک اکاؤنٹس کھولنے پر پابندی کا بل منظور

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی نے نان فائلرز پر گاڑی و جائیداد کی خرید و فروخت سمیت دیگر پابندیوں کا ترمیمی بل منظور کرلیا۔سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ٹیکس آڈیٹرز اور ماہرین پر ٹیکس گزاروں کا…

Read More

مذاکرات کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں: صاحبزادہ حامد رضا

راولپنڈی: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 26نومبر کو پاکستان کے عوام پر حملہ ہوا، 9مئی اور26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

Read More

سانحہ 9 مئی میں کون ملوث ہے اور کیسے پہنچا جائے، جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور لیڈر شپ نے 9 مئی واقعات کی مذمت کی۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سانحہ 9 مئی میں کون ملوث ہے اور کیسے پہنچا جائے، جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے، پھر فیئر ٹرائل ہو، جوڈیشل کمیشن سے ہونے…

Read More
en_USEnglish