دوران ٹرائل ججز کو بیمار، کانپتے ہوئے دیکھا: بشریٰ بی بی کا جج سے مکالمہ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ جو کچھ ہوا ہے اس کے بعد ہے، ٹرائل کے دوران میں نے ججز کو بیمار ہوتا، کانپتے ہوئے دیکھا۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سماعت کے دوران جج طاہر عباس سپرا نے بشریٰ بی بی سے مکالمہ…