کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں نے میرٹ سے ہٹ کر تقرریاں کیں: مریم نواز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسکالر شپ کسی کی سفارش پر نہیں دی گئی۔سرگودھا یونیورسٹی میں تقریب خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سال ہونہار اسکالر شپ پروگرام 72 ارب روپے کا ہے، جس کے لیے کسی طالب علم سے یہ نہیں پوچھا گیا کہ اس کا تعلق کس…