
آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچےگا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج پاکستان پہنچےگا، وفد اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنےکے لیے مذاکرات کرےگا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات 14 سے 18 مارچ تک ہوں گے، مذاکرات کی کامیابی کی صورت میں 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنےکا فیصلہ…