جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا:سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ جب تک الزام نہ ہو تو اسے آرمی ایکٹ کا مرتکب نہیں کہا جا سکتا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز…

Read More

حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ توہین عدالت کیس کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصورعلی شاہ کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کیخلاف توہین عدالت کیس کے فیصلے میں فل کورٹ کی تشکیل سے متعلق آرڈر کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں کسٹم ریگولیٹر ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل منصور اعوان…

Read More

مریم نواز کا فروری میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا ہدف

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آئندہ ماہ صوبہ بھر میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کا ہدف دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے منصوبے پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں پنجاب میں بے گھر شہریوں کو مفت پلاٹ…

Read More

جیل رولز کے تحت بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے فون پر بات نہیں کراسکتے: جیل سپرنٹنڈنٹ

اسلام آباد: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے کہا ہے کہ جیل رولز کے تحت بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالج،اہلیہ سے ملاقات اور بیٹوں سے فون…

Read More

مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کیخلاف ہے:وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حالات جیسے بھی ہوں مذاکرات سے مسائل کا حل نکل ہی آتا ہے، پی ٹی…

Read More

پیپلزپارٹی پیکا ایکٹ کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے گی: گورنر سلیم حیدر

لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی پیکا ایکٹ کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے گی۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں پیکاایکٹ پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب سردار سلیم حید رخان کا…

Read More

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مسترد

راولپنڈی:انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے عمران خان سمیت تین رہنماؤں کی درخواست بریت مسترد کردی، پراسیکیوشن نے بریت کے خلاف دلائل دئیے جن سے عدالت نے اتفاق کیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، کرنل (ر) اجمل…

Read More

وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کی نوید سنادی

وزیراعظم شہباز شریف نے چند ماہ میں بجلی کے نرخوں میں بڑی کمی آئے گی، امید ہے یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہوگا، کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کیلئے آئندہ چند دنوں میں پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کے نرخوں میں بڑی…

Read More

سٹیٹ بینک: شرح سود میں کمی کا اعلان،افراط زر میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے جب کہ گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ افراط زر میں آنے والے مہینوں میں اضافہ ہوگا۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ پالیسی…

Read More

پی ٹی آئی پختونخوا کی صدارت مخالف دھڑے کو ملنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو صوبے کی پارٹی قیادت سے ہٹائے جانے اور پی ٹی آئی پختونخوا کی صدارت گنڈاپور مخالف دھڑے کو ملنے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپورکےخلاف ماضی میں متحرک ہم خیال گروپ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شکایات لگائیں، گروپ میں…

Read More
en_USEnglish