Khizar Hayat

متھیرا نے چاہت فتح علی خان سے تنازع پر خاموشی توڑ دی

متھیرا نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ اپنے تنازع پر خاموشی توڑ دی۔پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی معروف میزبان اور وی جے متھیرا جو اپنی بے باک رائے اور صاف گوئی کے لیے مشہور ہیں، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔حال ہی میں ان کا نام معروف مزاحیہ گلوکار اور سوشل میڈیا…

Read More

تیسرا بچہ پیدا کرنے پر خواتین کو 50 ہزار روپے، لڑکا پیدا ہوا تو گائے بھی انعام میں دینے کا اعلان

دنیا میں سب سے زیادہ آبادی والے ملک بھارت کی ایک ریاست میں خواتین کو تیسرا بچہ پیدا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے انہیں خصوصی انعام دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرابابو نائیڈو کی طرف سے زیادہ بچوں کی پیدائش پر مراعات دینے کی حمایت…

Read More

جلیبیاں بیچنے والے قومی فٹبالر کو وزیراعظم نے بلالیا

ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر جیو نیوز پر چلنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیراعظم ہاؤس بلا لیا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر نے بتایا کہ پی ایم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ فٹبالر کی ملاقات ہوگی،…

Read More

جعفر ایکسپریس حملہ؛ بھارت کے ساتھ پی ٹی آئی سوشل میڈیا بھی پروپیگنڈا مہم میں مصروف

جعفر ایکسپریس حملے کے بعد بھارتی میڈیا کے ساتھ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر بھی پروپیگنڈا مہم چلائی جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا حسب روایت جعفر ایکسپریس پر حملے سے متعلق سفید جھوٹ اور بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہے۔ بلوچستان میں حملے کے بعدپاکستان دشمن عناصر بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے…

Read More

دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے مسافروں کا آنکھوں دیکھا حال

کوئٹہ:دہشت گردوں سے بازیاب ہونے والے جعفر ایکسپریس کے مسافروں نے آنکھوں دیکھا حال سنایا ہے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔بازیاب ہونے والے ایک مسافر نے روداد سناتے ہوئے بتایا کہ حملے کے وقت ہر طرف چیخ و پکار تھی، ہم سب جان بچانے کے لیے ٹرین کے فرش پر لیٹ گئے تھے اور…

Read More

دوسری شادی کیلئے بیوی کو شوہر کی مدد کرنی چاہئے، مصری عالم دین

قاہرہ: مصر کی معروف اسلامی درسگاہ جامعہ الازہر کے عالم ڈاکٹر احمد کریمہ نے کہا ہے کہ مرد کو دوسری شادی کا مکمل حق حاصل ہے، اور شرعی قانون اس کے لیے کسی اضافی جواز کا تقاضا نہیں کرتا۔ ان کے مطابق، بیوی کو چاہیے کہ وہ شوہر کو دوسری شادی کی ترغیب دے اور…

Read More

جعفر ایکسپریس حملہ:190 مسافر بازیاب کرا لئے، 30 دہشتگرد جہنم واصل

کوئٹہ : کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد سکیورٹی فورسز کا آپریشن تاحال جاری ہے، کلیئرنس آپریشن میں 190 مسافروں کو بحفاظت بازیاب کرالیا گیا جبکہ 27 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، کلیئرنس آپریشن…

Read More

امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول ہیں: ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، میں امریکا سے بات چیت نہیں کروں گا، امریکا جو کرنا چاہتا ہے کرے۔اس سے قبل ہفتے کو ایرانی سپریم لیڈر…

Read More

یقینی بنایا جائے کہ ماہ رمضان میں کوئی بھی منافع خور سزا سے بچ نہ پائے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یقینی بنایا جائے کہ کوئی بھی منافع خور سزا سے بچ نہ پائے اور کوئی بے گناہ زیر عتاب نہ آئے، حکومت ماہ رمضان میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں رمضان المبارک کے…

Read More

سبکدوش کینیڈین وزیرِ اعظم پارلیمنٹ سے اپنی کُرسی کیوں اُٹھا کر لے گئے؟حیران کن وجہ سامنے آگئی

سبکدوش ہونے والے کینیڈا کے وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو پارلیمنٹ ہاؤس سے اپنی کُرسی بھی اُٹھا کر لے گئے۔ کرسی اُٹھا کر پارلیمنٹ سے باہر جاتے ہوئے جسٹن ٹروڈو کی تصویر سوشل میڈیا وائرل ہو گئی۔اس تصویر پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ارکانِ پارلیمنٹ کی جانب سے…

Read More
en_USEnglish