Khizar Hayat

دہشت گردی کو دوبارہ سر اٹھانے کی اجازت نہیں دے سکتے،صدر مملکت

اسلام آباد:پارلیمانی سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری نے 8 ویں بار خطاب کیا، تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا، نعرے لگائے جو پوری تقریر کے دوران جاری رہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس سے صدر زرداری نے خطاب…

Read More

فضا علی نے عورت مارچ والوں کی کلاس لے لی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فضا علی نے عورت مارچ والوں کی کلاس لے لی۔فضا علی نے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران عورت مارچ کی حمایت کرنے والوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ کھانا خود گرم کرو، میرا جسم میری مرضی والا تماشہ لگا کر صرف ان عورتوں کی حمایت کرتے…

Read More

چینی کی قیمت 250 روپے فی کلو تک پہنچنے کا خدشہ

چینی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کیوں ہوا؟، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالرؤف ابراہیم نے حقائق بتادیے۔ کہتے ہیں کہ اس وقت چینی کی کوئی قلت نہیں، لیکن ملیں بیچنا نہیں چاہتیں، شوگر ملیں ہر طرف سے منافع میں ہی رہتی ہیں، اب فصل نو ماہ بعد آئے گی، خدشہ ہے کہ…

Read More

رمضان کےلیے 8 صحت بخش مشروب؛ آپ کو کون سا پسند ہے؟

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ روحانی عبادات کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد رکھتا ہے، تاہم طویل روزے کے دوران جسم کو مناسب غذائیت اور ہائیڈریشن فراہم کرنا انتہائی ضروری ہے۔افطار اور سحری کے دوران صحت بخش مشروبات کا انتخاب نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ روزے کے…

Read More

یوٹیلٹی سٹورز کو ہمیشہ کے لیے خیر اباد کہہ دیا، اسکی بدترین کرپشن کی کہانیاں عام تھیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو ہم نے ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہنا تھا، اس کی بد ترین کرپشن کی کہانیاں زبان زد عام تھیں۔اسلام آباد میں رمضان 2025 مانیٹرنگ نظام کے جائزہ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ نیا خیال تھا کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو ہم…

Read More

چیمپئنز ٹرافی: ورون دھون کے وکٹ لینے کی ویڈیو وائرل، مداح حیران

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کے دوران وردن دھون کی ’’وکٹ‘‘ لینے کی ویڈیو نے مداحوں کو حیران کردیا ہے۔بھارتی اداکار ورون دھون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بھارت کی مخالف ٹیم نیوزی لینڈ کے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کررہے ہیں۔ویڈیو کے…

Read More

نوے (90) کی دہائی میں میچ فکسنگ کون کرتا تھا؟ راشد لطیف نے بڑے انکشافات کرنیکا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کرکٹ میچ فکسنگ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ کتاب لکھنا شروع کردی ہے، 90 کی دہائی میں کرکٹ میچ فکسنگ کا عروج تھا۔ راشد لطیف نے اپنی کتاب میں بڑے انکشافات کا اعلان کرتے ہوئے کہا…

Read More

چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو سفید کوٹ کیوں پہنائے جاتے ہیں، اس کی اہمیت کیا ہے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری بار ٹرافی جیتی اور ساتھ ہی بھارتی کھلاڑیوں نے خصوصی سفید کوٹ بھی زیب تن کیا۔اتوار کو بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے…

Read More

جان سینا نے ریسلنگ کا ایسا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا جسے توڑنا برسوں تک ممکن نہیں ہوگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا 2025 میں کسی وقت ریسلنگ کی دنیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ دیں گے۔آج کل وہ ڈبلیو ڈبلیو ای میں کافی متحرک ہیں اور گزشتہ دنوں ایلیمینیشن چیمبر میچ میں کامیابی کے بعد وہ ریسل مینیا 41 میں موجودہ ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن…

Read More

شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ دہشتگردی کے خلاف امریکا اور پاکستان کے تعلقات بہت اہم ہیں، امریکا نے دہشتگرد کی گرفتاری پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا۔ٹیمی بروس نے کہا کہ انصاف کیلئے…

Read More
en_USEnglish